فیصل آباد سے بچوں کی نازیبا وڈیوز بناکر شیئر کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم کا کہنا ہے کہ ملزمان کے موبائل میں لڑکوں اور لڑکیوں کی بھی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز ملی ہیں۔
کشمیر پل کے قریب پکڑے گئے چاروں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔