سی پی او نے خواتین انسداد تشدد مرکز ملتان کا دورہ کیا

ملتان سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے خواتین انسداد تشدد مرکز ملتان کا دورہ کیا ،اس دوران ایس پی واک طلعت حبیب ، منیجر واک منیزہ منظور بٹ اور ایس ایچ وومن پولیس سٹیشن سب انسپکٹر نسرین شفیع بھی ان کے ہمراہ تھیں، سی پی او نے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ،اس موقع پر ایس پی واک طلعت حبیب اور منیجر واک منیزہ منظور نے مختلف شعبوں کے حوالے سے بریفننگ دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *