تھانہ مخدوم رشید کی حدودمیں17سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

ملتان تھانہ مخدوم رشید کے علاقے میں 17سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی۔تفصیل کےمطابق چاہ داد والہ موضع چھٹہ کا رہائشی محمد حفیظ نےپولیس کو 15پر اطلاع دی کہ ملزم آصف اپنے نامعلوم ساتھی کےہمراہ زبردستی گھرمیں داخل ہوگیا اور میری بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے معائنہ کےلئے متاثرہ لڑکی کو ہسپتال منتقل کرنےکےبعد واقعہ کےمتعلق کارروائی شروع کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *