ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر وائرل کرنے پر لڑکی کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

رحیم یارخان میں عدالت میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر وائرل کرنے پر لڑکی کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کیخلاف مقدمہ تھانہ سٹی اے ڈویژن میں درج کیا گیا، لڑکی تنسیخ نکاح کے مقدمےمیں عدالت آئی تھی۔

پولیس کے مطابق لڑکی نےچھپ کرسول جج فیملی ڈویژن کےکمرہ عدالت کی ویڈیو بنائی، لڑکی نے ویڈیو بنا کرعدالت کا وقار مجروح کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  لڑکی کی گرفتاری کے لیے چھاپےمارے جارہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *