صادق آباد کے چوک سویترا : نہر میں 40 فٹ چوڑا شگاف، فصلیں زیرِ آب

samis news

رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں بہنے والی فاضل نہر میں 40 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔محکمہ آبپاشی کے مطابق نہر میں شگاف پڑنے سے زرعی اراضی زیرِ آب آگئی، جس سے گنے اور کپاس کی فصلوں کو نقصان پہنچا ہےمحکمہ آبپاشی کے مطابق صادق آباد کے چوک سویترا کےقریب واقع فاضل نہر میں 40 فٹ چوڑا شگاف پڑا ہے جسے بند کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

samis news

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *