samis news
جام پور:تھانہ سٹی کی حدود سے گرڈ اسٹیشن داجل روڈ کے قریب لاش برآمد۔پولیس
جام پور:نعش کی شناخت ریاض نون نامی کے نام سے ہوٸی جوکہ جام پور کا رہاٸشی بتایا جارہا ہے۔
پوسٹ ماٹم کے لیے پولیس نے لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال جام پور منتقل کردیا
موت کی وجہ پوسٹ ماٹم کے بعد بتاٸی جاٸے گی ۔پولیس
جام پور: پولیس کی جانب سے مزید قانونی کاروائی کا آغاز