کم سن بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

samis news

صادق آباد میں کم سن بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالےکیا۔

اہل علاقہ نے ملزم کی مونچھیں اور سر کے بال بھی مونڈھ دیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *