Warning: Constant WP_DEBUG already defined in /home/samisnews/public_html/wp-config.php on line 157
شیخ رشید احمد کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ – Sami's News

شیخ رشید احمد کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کا کیس خارج کردیا گیا، مقدمہ مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی نے دائرکیا تھا۔

عدالت کا کہنا ہے کہ بار بار طلبی کے باوجود حنیف عباسی ثبوت پیش نہیں کررہے تھے، جبکہ بار بار طلبی کے باوجود وہ عدالت میں پیش بھی نہیں ہو رہے تھے۔

 ایڈیشنل سیشن جج نے عدم ثبوت اور عدم حاضری پر کیس خارج کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *