بچوں کی لڑائی – بڑوں میں جھگڑا-ایک شخص کی جان لے گیا

ملتان میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں جھگڑا ہوگیا، اینٹوں اور ڈنڈوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق شجاع آباد میں بچوں کی معمولی لڑائی پر بڑوں میں جھگڑا ہوگیا۔ جھگڑے کے دوران ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔

جبکہ ڈنڈوں اور اینٹوں سے ایک دوسرے پر تشدد کیا گیا، واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *