سعودی عرب نے سفری پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا ہے۔
سعودی شہری سعودی عرب سے پاکستان کا سفر کرسکیں گے۔
دوسری جانب بھارت سے آسٹریلیا جانے والی پرواز کے نصف مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافروں کو پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔