کو ٹ مٹھن موضع شاہ پور میں مشوری اور لغاری برادری کے مابین فائرنگ
فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد
ریاض ولد لعل خان قوم مشوری
محمد بخش ولد شریف قوم لغاری
قتل 8 افراد زخمی
قتل ہونے ہونے والے ایک فرد کا تعلق مشوری اور دوسرے کا لغاری برادری سے ہے۔
زخمی ہونے والے افراد میں 6 کا تعلق لغاری برادری سے اور 2 کا تعلق مشوری برادری سے ہے۔
پولیس کی بھاری نفری ایس ڈی پی او اور متعلقہ ایچ او کی سربراہی میں موقع پر موجود
ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ رشتے کے تنازع پر ہوا
پولیس کی جانب سے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
پولیس کی جانب سے مضروب افراد کو میڈیکل ڈاکٹ جاری
مضروب افراد کو پولیس کی جانب سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کا واقعہ کا فوری نوٹس فائرنگ کرنے والے افراد کی فوری گرفتاری اور کاروائی کی ہدایات جاری ترجمان راجن پور پولیس