
محمد وزیر برمانی(لائیو سٹاک)، منیر احمد خان واٹر منیجمنٹ جمیل احمد برمانی ۔ انیس احمد برمانی، محمد حنیف برمانی کے والد محترم اور مجاہد اقبال خان برمانی , ڈی ایس پی کے سسر نذیر احمد خان برمانی برضا الہی وفات پا گۓ ہیں جن کا نماز جنازہ کل مورخہ 16-5-21 صبح 8 بجے بمقام بستی برمانی سہو والا یونین کونسل نواں بیگراج جام پور میں ادا کی جائیگی .
انا للہ وانا الیہ راجعون