ملیر سے ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے ملیر سے ایم کیو ایم لندن کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے ملزم کے قبضے سے دستی بم برآمد کرلیا۔

 پولیس کے مطابق دہشت گرد قتل کی 18 وارداتوں میں ملوث ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *