تھانہ عمر کوٹ 2 بدنام زمانہ شراب فروش دھر لیئے گئے

samis news

ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کی ہدایات پر عید سے قبل منشیات اور شراب فروشوں کے خلاف ضلع بھر میں راجن پور پولیس کا کریک ڈاؤن ۔

samis news

پولیس تھانہ عمر کوٹ کی ایس ایچ او عفت عباس کی سربراہی میں کامیاب کاروائیاں۔

شراب فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیوں کے نتیجے میں 2 بدنام زمانہ شراب فروش دھر لیئے گئے۔

ملزمان کے قبضہ سے کل 90 لیٹر شراب برآمد۔

پولیس کی جانب سے ملزمان محمد اقبال ولد بگو اور شاہ زیب ولد خضور بخش کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

ملزمان کے خلاف تھانہ عمر کوٹ میں مقدمہ نمبر 78/21 اور 79/21 درج۔

ترجمان راجن پور پولیس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *