تھانہ بھونگ فائرنگ کا تبادلہ افراد جاں بحق ہوگئے

samis news

samis news

دولانی اور بنوں برادری میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں زاہد ولد غلام فرید قوم بنوں سکنہ موضع نذر محمد جھلن اور شاہد ولد داؤد قوم دولانی سکنہ کچہ اراضی موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ مجاہد ولد مراد بخش علی حسن ولد نامعلوم اقوام بنوں سکنائے نذر محمد جھلن کو زخمی حالت میں آر سی جمالدین والی شفٹ کر دیا ہے. مقامی پولیس اطلاع پا کر مصروف کارروائی ہے.
وجہ عناد پرانی دشمنی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *