لاہور:جنرل اسپتال سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے جنرل اسپتال کی ایمرجنسی سے جعلی ڈاکٹر  گرفتار کرلیا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق ملزم ڈاکٹر کا روپ دھار کر مریضوں سے رقم بٹورتا تھا۔

جنرل اسپتال کی انتظامیہ نے بتایا کہ ملزم کی شناخت عطا مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے جس کو تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *