تاریخ میں پہلی باردو خواجہ سراؤں کو ڈیلی ویجز پربھرتی۔

samis news

اسلام آباد ایڈمنسٹریشن نے پہلی بار تاریخ میں دو خواجہ سراؤں کو ڈیلی ویجز پر فسیلیٹیشن سینٹر میں بھرتی کر لیا۔ یہ دو لبنی اور نادرہ نامی خواجہ سرا بھیک مانگنے کی بجائے باعزت روزگار حاصل کریں گے۔ خواجہ سرا افراد کی معاشرے میں
شمولیت کی جانب بہترین قدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *