پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

جھنگ مبینہ پولیس تشدد سے خاتون جاں بحق ہو گئی ، لواحقین نے ڈی ایچ کیو اسپتال کے سامنے احتجاجاً ہسپتال کا ایمرجنسی گیٹ بند کر دیا، ڈی پی او نے انکوائری کمیٹی قائم کرکے رپورٹ طلب کرلی، ڈی پی او سرفراز ورک نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کےخلاف کارروائی کی جائے گی پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ خاتون کی ہلاکت چھاپے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *