ضلع بھر میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کی ہدایات پر ضلع بھر میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

پولیس تھانہ محمد پور کی ایس ایچ او رانا طاہر کی سربراہی میں بڑی کاروائی۔

چوری کی وارداتوں میں مطلوب روپوش اشتہاری ملزمان دھر لیئے گئے۔

ملزمان موسی ولد کریم اور غلام عباس ولد حسن بخش کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

ملزمان چوری کی متعدد وارداتوں میں راجن پور پولیس کو مطلوب تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *