13 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

ڈی آئی خان میں  سنگھڑ کے قریب 13سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کے واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان کے خلاف  مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی کو طبی معائنے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *