گلگت بلتستان کے لئے 370 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

وفاقی وزیر اسد عمر  کا گلگت بلتستان کی ترقی سے متعلق کہنا ہے کہ گلگت میں  5 سال میں 370 ارب روپے ترقیاتی کاموں کے لیے خرچ کیے جائیں گے۔

اسد عمر نے گلگت میں تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ گلگت بلتستان سے خوبصورت علاقہ دنیا میں کوئی نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان کا وژن پسماندہ علاقوں کو ترقی دینا ہے۔

آپ کو پسند آئے گی

اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی بلوچستان، اندرون سندھ کے بعد اب یہاں ترقیاتی پیکچ کا اعلان کیا گیا،  گلگت بلتستان میں بجلی کے نظام کے لیے 9 منصوبے اور سڑکوں کے پانچ بڑے منصوبے ہیں۔

آپ کو پسند آئے گی

https://www.samisnews.com/%db%81%db%8c%d9%be%db%8c-%d8%a8%d8%b1%d8%aa%da%be-%da%88%db%92-%d8%b4%da%a9%db%8c%d8%b1%d8%a7/

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ خالد خورشید جی بی کی ترقی کے لیے سنجیدہ ہیں، گلگت بلتستان میں سیاحت کے لیے  بہت زبردست کام ہو رہا ہے 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *