پاک افغان چمن بارڈر باب دوستی کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے
Posted on by
وزارت داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاک افغان چمن بارڈر باب دوستی کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
samis news
آپ کو پسند آئے گی
وزارت داخلہ نےپاک افغان چمن بارڈر باب دوستی کھولنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چمن بارڈر کراسنگ پوائنٹ ہفتے کے سات دن کھلا رہے گا۔