دنا نیر کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں کو بھا گیا

پاکستان کی انٹرنیٹ سینسیشنل ’پاور گرل‘ دنا نیر مبین کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کو آنکھیں جھپکنا بھلا دیا ہے۔

دنا نیر مبین نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ کسی پری سے کم نہیں لگ رہیں۔ دنا نیر مبین کی جانب سے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ’وہ پریوں کی کہانیوں جیسا محسوس کر رہی ہیں دنا نیر مبین کی اس پوسٹ پر تا حال اُن کے مداحوں و فالوررز کی جانب سے خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں

یہ بھی دیکھیں

https://www.samisnews.com/samis-news-10-12-2019-samis-news-pakistan/
https://www.samisnews.com/pakistan-me-quality-education-k-masail-par-goftgo-shahid-rasool-jatoi-malik-kashif-zahoor/

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *