کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر پشاور بی آر ٹی ہفتے اور اتوار کو معطل کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
ترجمان ٹرانس پشاور نے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وبا کے باعث بی آر ٹی سروس ہفتہ اور اتوار کو معطل رہے گی۔
ترجمان کے مطابق بی آر ٹی سروس ہفتے میں 2 دن معطل رہے گی، شہری کورونا وائرس کی تیسری لہر کو سنجیدگی سے لیں