Warning: Constant WP_DEBUG already defined in /home/samisnews/public_html/wp-config.php on line 157
بھگدڑ مچنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک – Sami's News

بھگدڑ مچنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک

samis news

اسرائیل میں بھگدڑ مچنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھگدڑ مچنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہودیوں کی بڑی تعداد اسرائیل کے سب سے بڑے سالانہ مذہبی عوامی اجتماع میں شریک تھے۔

آپ کو پسند آئے گی

https://www.samisnews.com/samis-mobil-radio-intro/
https://www.samisnews.com/aaj_ki_baat_javed_khan/

واقعے میں کم از کم 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، واقعے میں زخمی اور ہلاک ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ بھگدڑ مچنے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *