پاکستان اسٹیل کے آکسیجن پلانٹس کی جانچ مکمل رپورٹ آج سامنے آنے کا امکان

ماہرین نے پاکستان اسٹیل کے آکسیجن پلانٹس کی جانچ مکمل کرلی، رپورٹ آج سامنے آنے کا امکان ہے۔

اس کے بعد ہی فیصلہ ہوسکے گا کہ اسٹیل ملز آکسیجن پلانٹ کو پیداوار کے لیے چلایا جائے یا نہیں۔

آپ کو پسند آئے گی

https://www.samisnews.com/%d8%b4%d8%b1%d8%a7%d8%b1%d8%aa%db%8c%da%ba-%d9%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9-10-%d9%88%d9%82%d8%a7%d8%b5-%da%86%d8%a7%d9%86%da%88%db%8c%d9%88-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%aa%da%be/

حکام کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز کا آکسیجن پلانٹ پندرہ ہزار دوسو کیوبک میٹر فی گھنٹہ پیداوار کی صلاحیت رکھتا ہے۔

پاکستان اسٹیل ملز میں آکسیجن کا بڑا پیداواری یونٹ اب تک بند پڑا ہے۔

کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ آکسیجن پلانٹ چلانے کے لیے اسٹیل ملز کا مین پلانٹ چلانے کی ضرورت نہیں ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *