وزیراعظم عمران خان آج سمندر پار پاکستانیوں سےخطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج سمندر پار پاکستانیوں سےخطاب کریں گے، عمران خان روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے متعلق بات کریں گے۔

سینیٹر فیصل جاوید کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 7ماہ میں ایک ارب ڈالرجمع کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کو مزید تقویت دینے کے لئے آج ’’روشن اپنی کار‘‘ اور’’روشن سماجی خدمت‘‘ اسکیم کا اعلان کیا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

https://www.samisnews.com/%d9%88%d8%b3%db%8c%d8%a8-%d8%af%db%92-%d8%b1%d9%86%da%af-%d8%a7%d8%b3%d9%84%d9%85-%d8%a7%d8%ad%d9%85%d8%af%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%af%db%92-%d8%b3%d9%86%da%af-%d9%85%db%81%d9%85%d8%a7%d9%86-%da%af/

سینیٹرفیصل جاوید کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی پاکستان میں اپنے عزیزوں کے لیے کار خرید سکتے ہیں، کم سےکم شرح سود 7 فیصد ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *