نوشہرہ میں پرانی دشمنی پر مخالفین نے گھر میں گھس کر 5 افراد کو قتل کردیا۔
شاید آپ یہ بھی پسند کریں
مخالفین کے گھر میں فائرنگ سے 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے