کورونا ویکسین لگوانے والے بغیر ماسک کے باہر جاسکتے ہیں، سی ڈی سی

امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول نے کہا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے افراد بعض اوقات بغیر ماسک کے باہر جاسکتے ہیں۔

سی ڈی سی کا کہنا ہے کہ رش والی جگہوں، اسپورٹس ایونٹ اور دیگر اجتماعات میں ماسک پہننا ضروری ہے۔ انڈور ایونٹس میں بھی ویکسی نیشن کے باوجود ماسک پہننا ضروری ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے بغیر ماسک وائٹ ہاؤس کے لان میں چہل قدمی کی اور کہا کہ جن لوگوں نے اب تک ویکسین نہیں لگوائی وہ آج ہی لگوائیں۔

جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ویکسین لگوائی ہے تو آپ پارک میں اور پکنک پر بغیر ماسک جاسکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *