وزیرِاعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
شہزاد اکبر نے اپنے وکلاء کے ذریعے بشیر میمن کو لیگل نوٹس بھیجوایا ہے
شہزاد اکبر کے سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن کے نام لیگل نوٹس میں الزامات لگانے پر ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
شاید آپ یہ بھی پسند کریں
شہزاد اکبر کی جانب سے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔ یگل نوٹس کے متن میں بشیر میمن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ 14 دن میں الزامات واپس لے کر غیر مشروط معافی مانگی جائے