سری لنکا میں عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی

سری لنکا کی کابینہ نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے یا چہرہ مکمل ڈھانپنے پر پابندی کی منظوری دے دی۔

پابندی کےاطلاق سے پہلے پارلیمنٹ سے منظوری لی جائےگی ، جہاں حکومت کی اکثریت ہے۔

مذہبی آزادی سے متعلق اقوام متحدہ کے نمائندے نے پابندی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزری قرار دیا ہے۔

گزشتہ ماہ سری لنکا میں پاکستان کے سفیر نے بھی برقعے پر پابندی کی تجویز پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *