بلوچستان عوامی پارٹی(باپ)اور تحریک انصاف بلوچستان میں خلیج وسیع

بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بلوچستان میں الفاظ کی جنگ کے بعد خلیج وسیع ہوگئی۔

پی ٹی آئی بلوچستان نے آج وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ہونے والی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔ تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کی شرکت متوقع ہے۔

پی ٹی آئی بلوچستان کے پارلیمانی اراکین کا کہنا ہے کہ عمران خان قائد ہیں، ان سے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے علاوہ کسی اور جگہ ملنے کے لیے تیار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *