Warning: Constant WP_DEBUG already defined in /home/samisnews/public_html/wp-config.php on line 157

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/samisnews/public_html/wp-config.php:157) in /home/samisnews/public_html/wp-content/plugins/wp-fastest-cache/inc/cache.php on line 437
دلہا کا کورونا مثبت آنے کے باوجود پی پی ای کٹس پہن کر شادی کی رسومات – Sami's News

دلہا کا کورونا مثبت آنے کے باوجود پی پی ای کٹس پہن کر شادی کی رسومات

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں شادی سے کچھ روز پہلے دلہا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا لیکن شادی نہ رُکی، دلہا دلہن اور گھر والوں نے حفاظتی لباس پہن کر رسومات میں شرکت کی۔

مدھیا پردیش کے قصبے رتلام میں 26 اپریل کو ہونے والی شادی سے پہلے ہی 19 اپریل کو دلہا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تھا۔ 

تاہم دلہا اور دلہن والوں نے تقریب ملتوی نہ کی بلکہ حکام سے مکمل ایس او پیز کے ساتھ شادی کی تقریب کرنے کی اجازت لی۔

اجازت ملنے کے بعد دلہا اور دلہن کے ساتھ دیگر افراد نے بھی حفاظتی لباس پہن کر تمام تر احتیاطی تدابیر اپنائیں اور شادی کی رسومات ادا کیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *