جام پورمیں کورونا نے پنجے گاڑھ دیئے ایکٹیو کیسز کی تعداد 43ہوگئی

جام پور میں کوروناوائرس کے وار اسسٹنٹ کمشنر جام پور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے میں مکمل طور پر ناکام چند منتخب دوکانوں پر صرف چھاپے اور جرمانے مکمل مارکیٹ رات گئے تک کھلی رہتی ھے شہر کے معروف ھوٹل اور چرغہ پوائنٹ برگر پوائنٹ بھی رات گئے تک کھلے رھتے ھیں جبکہ ماڈل بازار میں قائم رمضان بازار میں چینی کیلئے لگی لائنیں بھی کورونا پھیلاو کیلئے خطرناک ھو سکتی ھیں صرف چند پرائیوٹ سکول کے علاوہ جام پور میں کہیں بھی کورونا ایس او پیز پر عمل نہیں ھو رھا اس وقت ضرورت ھے کہ لوکل این جی او کی طرف کوئی آگاہی مہم چلائی جائے اس وقت صرف انٹر نیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ جام پور میں فری ماسک تقسیم کر کے لوگوں میں آگاہی مہم چلا رھی ھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *