پنجاب کے شہر چنیوٹ کے علاقے احمد نگر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا
چنیوٹ پولیس کے مطابق ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے شہریوں سے فراڈ کرتا تھا۔
چنیوٹ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتارکیئے گئے ملزم کے قبضے سے پولیس کی یونیفارم بھی برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کی جانب سے ملزم کے خلاف جعل سازی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
آپ کو پسند آئے گی