لاہور میں فیروز پور روڈ پر واقع الیکٹرانکس کی ملٹی نیشنل کمپنی میں آگ بھڑک اٹھی، آگ سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔
فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں
آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، دھوئیں کے باعث کئی ملازمین بے ہوش ہو گئے۔
یہ بھی دیکھیں
ریسکیو ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ آگ کے باعث کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں واضح رہے کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے الیکٹرانکس کی ملٹی نیشنل کمپنی میں آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے