
ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کی سربراہی میں ضلع بھر میں جوئے کے اڈوں اور جواریوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن۔
روجھان پولیس کا ایس ایچ او منیر چانڈیہ کی سربراہی میں جوئے کے اڈے پر کامیاب ریڈ۔
کاروائی کے نتیجے میں 10 جواری۔1-عبدالمالک بالاچانی۔2۔ارشاد سومرہ۔3۔سجاد سومرہ۔4۔نوازش کھوگانی۔5۔شہزاد بالاچانی۔6۔شیر محمد ملک۔7۔غلام نبی ملک ۔8۔اللہ ڈتہ بنوں۔9۔کیچی خان سرگانی۔10۔منور سرگانی دھر لیئے گئے۔
ملزمان کے قبضہ سے جوئے پر لگی نقد رقم 24200روپے ، 5 عدد موبائل فونز ، 2 عدد موٹر سائیکل کل مالیتی 184000روپے برآمد کر لیئے گئے۔
پولیس ک ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 131/21درج۔
ترجمان راجن پور پولیس
