نیب بورڈ میں 4 ریفرنس اور 12 انکوائریوں کی منظوری

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں 4 ریفرنس اور 12 انکوائریوں کی منظوری دے دی گئی۔

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا۔

نیب اجلاس کے دوران اہم شخصیات کی کرپشن کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سابق چئیرمین پاکستان اسٹیل ملز معین آفتاب، سابق ایم ڈی پیپکو رسول خان محسود کے خلاف بدعنوانی کے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *