شیخوپورہ: منشیات فروش گروپوں میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 ہلاک

شیخوپورہ کے علاقے نظام پورہ میں دو منشیات فروش گروپوں کے درمیان مبینہ فائرنگ ہوئی ہے، جس میں خاتون سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایک راہ گیر خاتون سمیت 2 افراد ہلاک اور  3 زخمی ہوگئے۔

فیکٹری ایریا پولیس نے دونوں لاشیں قبضہ میں لےکر کارروائی شروع کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *