سعودی عرب ایئر لائنز نے کہا ہے کہ 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ 20 ممالک پر لاگو نہیں ہوتا۔
کورونا کے سبب سعودی عرب نے 3 فروری سے سفری پابندی عائد کی تھی۔
واضح رہے کہ پابندی کا سامنا کرنے والے ممالک میں پاکستان اور بھارت بھی شامل ہیں۔