Warning: Constant WP_DEBUG already defined in /home/samisnews/public_html/wp-config.php on line 157
خیرپور اولڈ نیشنل ہائی وے پر بس اور وین میں تصادم ، 12افراد جاں بحق، 40زخمی – Sami's News

خیرپور اولڈ نیشنل ہائی وے پر بس اور وین میں تصادم ، 12افراد جاں بحق، 40زخمی

خیرپور میں اولڈ نیشنل ہائی وے پر بس اور وین میں تصادم کے نتیجے میں12افراد جاں بحق جبکہ 40 شدید زخمی ہو گئے ۔

حادثہ حسین آباد کے قریب پیش آیا ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *