تشدد و اغوا کی کوشش

لاہور میں گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے اوپر تشدد اور اغوا کی کوشش کا مقدمہ درج کروادیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ صنم ماروی نے تھانہ اسلام پورہ میں سابق شوہر حامد علی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کروایا

پولیس کے مطابق ایف آئی آر تھانہ اسلام پورہ میں درج کرلی گئی ہے۔

صنم ماروی نے کہا کہ سابق شوہر نے مجھ پر تشدد کیا اور اپنے بھائی کے ساتھ مل کر اغوا کی کوشش کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *