کالعدم تنظیم پر سے پابندی نہ ہٹانے کا فیصلہ

وفاقی وزارتِ داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کالعدم تنظیم پر سے پابندی نہیں ہٹائی جائے گی۔

وفاقی وزارتِ داخلہ کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم کے سربراہ کو رہا نہیں کیا جائے گا۔

وفاقی وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ 16 ایم پی او کے تحت گرفتار افراد کو رہا کر دیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *