شوگر مافیا کے 110 ارب کمانے کا انکشاف

ایف آئی اے لاہور اور کراچی نے 28 بینکوں کو شوگر مافیا کے کارندوں پر کھاتوں سے رقم نکلوانے پر پابندی عائد کردی

چینی اسکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے عبوری چالان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شوگر مافیا نے سٹے بازوں اور مل مالکان سے مل کر 110 ارب روپے کمائے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے شوگر مافیا کے خلاف چالان جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں جمع کرایا گیا ہے۔

ایف آئی اے کے چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے کراچی میں 16واٹس ایپ گروپ بنا رکھے تھے

چالان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کراچی اور پنجاب کے سٹے بازوں نے مل کر سٹہ کھیلا، چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کر رہے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *