وزیراعظم عمران خان کا ملک کی موجودہ صورتحال پر قوم سے خطاب متوقع، ذرائع

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر قوم سے خطاب متوقع ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کےخطاب کا وقت آج یا کل مرکزی قیادت کی مشاورت سے طے ہوگا، وزیراعظم موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم گستاخانہ خاکوں کے اقدام کے خلاف حکومتی اقدامات سےآگاہ کریں گے اور تمام حقائق قوم کے سامنے رکھیں گے وزیراعظم عمران خان خطاب میں قومی لائحہ عمل سے بھی آگاہ کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *