سعودی عرب پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام

سعودی عرب پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا ہے۔

ترجمان عرب فوجی اتحاد کے مطابق دھماکا خیز ڈرون فضا میں تباہ کردیا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون سے حملہ کیا تھا جس کو عرب اتحادی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا تھا۔

حوثی باغیوں نے سعودی شہر جازان پر 5 بیلسٹک میزائل اور 4 بارودی ڈرون فائر کیے جس کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *