شارجہ میں میانداد کا تاریخی چھکا، 35 برس مکمل


۔

شارجہ میں کھیلے جانے والے پاکستان اور بھارت کے میچ میں جاوید میاں داد کے یادگار چکھے کو کو پینتیس برس گزر گئے ہیں ۔

پینتیس برس پہلے آج ہی کے دن جاوید میاں داد کے تاریخی چھکے نے بھارتیوں کے دل دہلا دیے تھے۔

 شارجہ میں بھارت کی تاریخی شکست بھارتی آج بھی نہیں بھول پائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *