پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹویٹر کی سروس متاثر

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس متاثر  ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہزاروں صارفین کی جانب سے سروس تک رسائی میں مشکلات کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔بیشتر  صارفین، اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے لاگ آؤٹ ہوگئے اور دوبارہ لاگ ان کی کوشش میں ان کے پاس ایرر آرہا ہے اورمتعدد بار کوشش کے باوجود وہ لاگ ان نہیں کرپارہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *