بیجنگ ( سمیعز نیوز ) چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے 2030 میں 6 جی متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ یہ 5 جی سے 50 گنا زیادہ طاقتور ہوگا اور اس کے ذریعے ایک سیکنڈ میں ایک ہزار گیگا بٹس (ایک ہزار جی بی) ڈیٹا ٹرانسفر کیا جاسکے گا۔
Related Posts
اسلام آباد میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے خصوصی نمائندوں کا اجلاس
اسلام آباد میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے خصوصی نمائندوں کا ورچوئل اجلاس ہوا، جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا […]
کراچی، کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 14 مزدور جھلس کر جاں بحق
کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 14 مزدور موقع پر ہی جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ فائر بریگیڈ […]