تیرہ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش

جامپور: نواحی علاقہ موضع مکول والا مسجد سے قرآن مجید پڑھ کر آنے والی تیرہ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش۔

جامپور:مبینہ ملزم مہر حسین بچی کی ساتھ زیادتی کی کوشش میں تھا بچی کی چیخ و پکار پر قریبی ہمسائے پہنچنے پر ملزم فرار

جامپور: متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پر طبی معائنہ کرانے کے بعد پولیس تھانہ صدر جام پور نے مقدمہ درج کر لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *